Advertisement
پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کی کتب کا عالمی دن منایا گیا

اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کو کتب بینی کی جانب راغب کرنا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اپریل 2 2024، 7:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کی کتب کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں منگل کو بچوں کی کتب کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کو کتب بینی کی جانب راغب کرنا ہے۔

اس دن کے حوالہ سے ادبی اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین بچوں کی کردار سازی میں معیاری کتب اور کتاب سے استفادہ کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ بچوں کی کتب کا عالمی دن ہر سال 2اپریل کو منایا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement