Advertisement
علاقائی

خانیوال: تیزرفتار کاردرخت سے ٹکراگئی،5افرادجاں بحق

خانیوال: جنڈیالی بنگلہ میں کار بے قابو ہوکردرخت سےجاٹکرائی،جس کے نتیجے میں5 افرادجاں بحق ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 6th 2021, 7:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق پنجاب کے شہر خانیوال میں      یہ افسوس نا ک واقعہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی ۔ کار میں سوار ایک ہی خاندان کے5افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے  ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو  اورامدادی ٹیمیں موقع  پرپہنچ گئیں ۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں ۔

  ریسکیو کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 11 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 17 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement