خانیوال: جنڈیالی بنگلہ میں کار بے قابو ہوکردرخت سےجاٹکرائی،جس کے نتیجے میں5 افرادجاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 6th 2021, 7:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق پنجاب کے شہر خانیوال میں یہ افسوس نا ک واقعہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی ۔ کار میں سوار ایک ہی خاندان کے5افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورامدادی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں ۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں ۔
ریسکیو کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 16 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 16 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








