امریکی سفارت خانے کے عملے نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا دورہ کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 4th 2024, 8:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی سفارت خانے کے عملے نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر سے ملاقات کی، وفد کو مجرم تک قونصلر رسائی بھی دی گئی۔
امریکی سفارت خانے کے عملے نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، وفد کو نور مقدم قتل کیس کے مجرم اور امریکی شہری ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی۔
تین رکنی وفد کی مجرم ظاہر جعفر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے روم میں ملاقات کروائی گئی، امریکی سفارت خانہ کے وفد میں مائیکل مرفی، اسامہ حنیف اور نوید غازی شامل تھے۔
ملاقات ختم ہونے پر امریکی سفارت خانے کا وفد اڈیالہ جیل سے واپس اسلام آباد روانہ ہوگیا۔
واضح رہے کہ مجرم ظاہر جعفر کو سابق سفارت کار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس میں سزا سنائی گئی ہے ۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





