کراچی سے دوسری عید اسپیشل ٹرین آٹھ اپریل کو لاہور کے لیے رات نو بجے روانہ ہوگی

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 7th 2024, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریلوے حکام کا عیدالفطرکیلئے4سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان،پہلی ٹرین آج کراچی سے روانہ ہوگی۔
عیدالفطرکےحوالے سےکراچی سے دو خصوصی ٹرئینیں اندرون ملک کے لئے شیڈول ہیں ۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین آج شام چھ بجے کراچی کینٹ اسٹیشن سے پشاور کےلیے روانہ ہوگی۔
کراچی سے دوسری عید اسپیشل ٹرین آٹھ اپریل کو لاہور کے لیے رات نو بجے روانہ ہوگی ۔ پہلی اسپیشل ٹرین 17 کوچز پر مشتمل ہوگی جس میں تمام بوگیاں اکانومی کلاس ہیں۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 15 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 12 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 13 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 8 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 9 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





