کوئٹہ:کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر کے آفس کے سامنے دھماکہ ہوا ہے جس سے 2افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 6th 2021, 9:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کےمطابق کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر کے آفس کے سامنے دھماکہ کا واقعہ پیش آیا ہے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں۔
عینی شاہدین کے مطابق دھماکےسے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں 2افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 4 زخمیوں کو ریسکیو کر کے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید خبر جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 19 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







