ہمارا مطالبہ ہے سی سی ٹی وی فوٹیج لے آؤ اور قوم کو بتاؤ کہ کس نے عمران خان کو اغواء کیا، بیرسٹر گوہر


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم ملک کے وفادار ہیں اور رہیں گے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہمیں سازشی ٹولہ نہ کہا جائے،ہمیں سازشی ٹولہ نہ کہنا، حکومت ختم ہونے کے بعد لاکھوں لوگ عمران خان کی حمایت میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے نکلے
ہمیں سازشی ٹولہ نہ کہنا، حکومت ختم ہونے کے بعد لاکھوں لوگ عمران خان کی حمایت میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے نکلے اور ہم نےملکی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے اور کنونشنز منعقدکئے مگر ایک گملا تک نہیں ٹوٹا۔
— Barrister Gohar Khan (@BarristerGohar) May 9, 2024
ہم ملک کے وفادار ہیں اور رہیں گے،کوئی ضرورت نہیں تھی پریس کانفرنس کرکے… pic.twitter.com/m9QTXnQ4Ju
انہوں نے کہا کہ ہم نےملکی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے اور کنونشنز منعقد کئے مگر ایک گملا تک نہیں ٹوٹا۔ ہم ملک کے وفادار ہیں اور رہیں گے۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہمیں ٹارگٹ کرنے کے لئے پریس کانفرنس کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی ،ہمارا مطالبہ ہے سی سی ٹی وی فوٹیج لے آؤ اور قوم کو بتاؤ کہ کس نے عمران خان کو اغواء کیا۔
پی ٹی آئی چیئرمن نے مزید کہا کہ جو الزامات ہم پر لگائے گئے ان کو بھی مسترد کرتے ہیں اور جنہوں نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہاہم ان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ معافی آپ مانگیں

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- a day ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- a day ago






