3.3 ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹ کادفتر سیل


پنجاب ریونیو اتھارٹی(پی آر اے) کی جانب سے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کاروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پی آر اے راولپنڈی کمشنریٹ نے 3.3 ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹ کے دفتر کو سیل کر دیا۔ کمرشل مارکیٹ میں واقع مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹ 33 لاکھ سے زائد کے ٹیکس نادہندگان تھے۔
ترجمان پی آر سی کے مطابق مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کو ریکوری نوٹسز جاری کرکے رقم وصول کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن متعدد نوٹسز جاری کرنے کے باوجود ٹیکس جمع نہیں کروایا گیا ۔
ترجمان نے مزید کہا کہ کاروائی کر کے پی آر اے نے 2.5 ملین کا ٹیکس ریکوور کر لیا ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پی ار اے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ٹیکس کی ادائیگی نہ ہونے پر انفورسمنٹ افسر کی موجودگی میں ریکروٹمنٹ ایجنٹ کو سیل کر دیا گیا ہے. کاروائی چیئرمین پی آر اے اور کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر عمل میں لائی گئی ہے.
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 9 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 9 گھنٹے قبل








