Advertisement
تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100انڈیکس میں 430پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کرگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر May 14th 2024, 3:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا شروع میں زبردست تیزی دیکھی گئی ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100انڈیکس میں 430پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کرگیا۔

400سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس 74229پر جا پہنچا۔

یاد رہے گزشتہ روز پاکستان کا بینچ مارک شیئر انڈیکس ایک فیصد اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح 74 ہزار پوائنٹس پر جانے کے بعد 73 ہزار 822 پوائنٹس پر بند ہوا۔

گزشتہ سال کے مقابلے میں انڈیکس میں 78.6فیصد اضافہ ہوا ہے اور اب تک 14.1فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ