وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہائوسنگ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اجلاس ہوا

شائع شدہ 2 years ago پر May 21st 2024, 5:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی’’ اپنی چھت۔۔۔اپنا گھر‘‘ پراجیکٹ کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہائوسنگ ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اجلاس ہوا۔
اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو’’ اپنی چھت …اپنا گھر‘‘ پراجیکٹ پر پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
سیکرٹری ہاؤسنگ اسد اللہ خان نے ’’اپنی چھت ۔۔۔ اپنا گھر‘‘ پراجیکٹ پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پراجیکٹ سے متعلق فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔
اجلاس میں صوبائی وزراء، پرویز رشید،چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، سیکرٹری ہائوسنگ اسد اللہ خان سمیت دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 17 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 10 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 11 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





