Advertisement
پاکستان

ایڈمرل نوید اشرف کی وزیر اعلی پنجاب مر یم نواز سے ملاقات

انہوں نے کہا کہ پوری قوم پاک بحریہ کی گرانقدر خدمات کو نہایت عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر May 25th 2024, 3:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایڈمرل نوید اشرف کی وزیر اعلی  پنجاب مر یم نواز سے  ملاقات

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے جمعہ کے روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے لاہور میں ملاقات کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے ملک کی سمندری سرحدوں کا تحفظ کرنے پر بحریہ کے بہادر جوانوں کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ پوری قوم پاک بحریہ کی گرانقدر خدمات کو نہایت عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 17 گھنٹے قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 19 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 17 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی