پاکستان نے تائیوان پر چین کے اسٹرٹیجک مؤقف کی ہمیشہ حمایت کی ہے، شہباز شریف


وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے، پاکستان چین کی قومی یکجہتی کے لیے چینی حکومت کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان نے تائیوان پر چین کے اسٹرٹیجک مؤقف کی ہمیشہ حمایت کی ہے، پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے، پاکستان تائیوان کوعوامی جمہوریہ چین کا ناقابل انتقال حصہ سمجھتا ہے۔
As an iron-brother and a strategic partner of China, Pakistan has always extended its principled support to the Chinese position on Taiwan and will continue to do so. Pakistan adheres to ‘One China’ policy, regards Taiwan as an inalienable part of the People’s Republic of China…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) May 26, 2024
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان چین کی قومی یکجہتی کے لیے چینی حکومت کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے، تائیوان میں خود ساختہ انتخابات اور انتقال اقتدار معروضی حقائق کو تبدیل نہیں کرتا۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 10 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 16 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 16 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل







