یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی عدالت انصاف کے احکامات پر فوری عملدرآمد کرے

شائع شدہ 2 سال قبل پر مئی 26 2024، 10:09 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

غزہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 46 فلسطینی شہید جبکہ 130 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی حملوں کے بعد جبالیا کے پناہ گزین کیمپ میں مقیم نازلہ پرائمری سکول میں بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ۔اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے پر بھی اپنے حملے جاری رکھے جس کے دوران انہوں نے متعددفلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔
واضح رہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی عدالت انصاف کے احکامات پر فوری عملدرآمد کرے۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 15 hours ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 15 hours ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- a day ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





