کاروبار کے دوران انڈیکس 71ہزار821 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، انڈیکس میں دو فیصد سے زائد کمی ہو گئی


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، کاروبار کے آغاز پر ہی 100انڈیکس 2ہزار سے زائد پوائنٹس تک گر گیا۔
کاروبار کے دوران انڈیکس 71ہزار821 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، انڈیکس میں دو فیصد سے زائد کمی ہو گئی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بجٹ میں اسٹاک مارکیٹ میں نئے ٹیکسوں کے نفاذ پرمارکیٹ گراوٹ کاشکارہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی کا رجحان رہا تھا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر معمولی مثبت رجحان دیکھا گیا تاہم کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 356 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 73 ہزار 862 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
خیال رہے کہ بدھ کے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 447 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی تھی جس کے بعد 100 انڈیکس 74 ہزار 219 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز 6 ارب 44 کروڑ 83 لاکھ 28 ہزار 723 روپے مالیت کے 11 کروڑ 27 لاکھ 94 ہزار 549 شیئرز کا لین دین ہوا۔

ٹرمپ کی حماس کو آخری وارننگ، شرائط نہ ماننے پر سنگین نتائج کی دھمکی
- an hour ago

ملتان: جلال پور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے سیلاب نے تباہی مچا دی،متعدد بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ
- an hour ago

محمد نواز کی شاندار ہیٹرک: پاکستان نے افغانستا ن کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کا ٹائٹل جیت لیا
- 10 hours ago

آبی سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ، ملک بھر میں یوم بحریہ ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
- 34 minutes ago

انتخابات میں شکست پر جاپانی وزیرِ اعظم شیگیرو اشیبا نے استعفیٰ دے دیا
- 14 hours ago

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی
- 13 hours ago

سعودی عرب کا قومی دن کے موقع پر 23 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
- 13 minutes ago

صدر ن لیگ نواز شریف کی جنرل ہسپتال آمد، طبی معائنہ کرایا
- 14 hours ago

وزیر اعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنےکی ہدایت
- 13 hours ago

ڈیٹا لیکج کا معاملہ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی
- 11 hours ago

سہ ملکی سیریز فائنل :پاکستان کا افغانستان کو جیت کے لیے 142 رنزکا ہدف
- 13 hours ago

ملتان: جلالپور پیر والا میں پانی داخل ہونا شروع،شہر کو خالی کرنے کا حکم دے دیاگیا
- 13 hours ago