غزہ کے مقامی حکام کا دعویٰ ہے کہ دیرالبلح کے قریب نصیرت پناہ گزین کیمپ میں ہونے والے حملے میں 14 بچوں سمیت 37 افراد شہید ہوئے ہیں

شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 8 2024، 6:05 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

وسطی غزہ میں اقوام متحدہ کے زیرانتظام ایک سکول پر اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔
گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 36000 سے زائد افراد شہید جبکہ تراسی ہزار تین سو نو زخمی ہوچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :
غزہ کے مقامی حکام کا دعویٰ ہے کہ دیرالبلح کے قریب نصیرت پناہ گزین کیمپ میں ہونے والے حملے میں 14 بچوں سمیت 37 افراد شہید ہوئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی فوج کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس علاقے میں حماس کے ارکان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس حملے سے قبل اس جگہ کی فضائی نگرانی بھی کی گئی اور شہریوں کا نقصان کم سے کم رکھنے کے لیے اضافی اقدامات بھی کیے گئے تھے۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 9 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 8 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 8 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 10 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 9 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 9 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 10 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 9 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 8 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 8 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 11 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 9 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








