Advertisement

سکول پر اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 33 فلسطینی شہید

غزہ کے مقامی حکام کا دعویٰ ہے کہ دیرالبلح کے قریب نصیرت پناہ گزین کیمپ میں ہونے والے حملے میں 14 بچوں سمیت 37 افراد شہید  ہوئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 8th 2024, 6:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سکول پر اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 33 فلسطینی شہید

وسطی غزہ میں اقوام متحدہ کے زیرانتظام ایک سکول پر اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔

گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 36000  سے زائد افراد شہید جبکہ تراسی ہزار تین سو نو زخمی ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : 

غزہ کے مقامی حکام کا دعویٰ ہے کہ دیرالبلح کے قریب نصیرت پناہ گزین کیمپ میں ہونے والے حملے میں 14 بچوں سمیت 37 افراد شہید  ہوئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی فوج کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس علاقے میں حماس کے ارکان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس حملے سے قبل اس جگہ کی فضائی نگرانی بھی کی گئی اور شہریوں کا نقصان کم سے کم رکھنے کے لیے اضافی اقدامات بھی کیے گئے تھے۔ 

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 12 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement