Advertisement
پاکستان

صدر پا کستان عید الاضحیٰ منانے کیلئے اپنے آبائی گاؤں پہنچ گئے

صدر آصف علی زرداری کی آمد پر زرداری ہاؤس پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جون 16 2024، 1:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر پا کستان عید الاضحیٰ منانے کیلئے اپنے آبائی گاؤں پہنچ گئے

صدر پاکستان آصف علی زرداری عید قربان منانے کے لیے اپنے آبائی شہر پہنچ گئے ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری خصوصی جہاز سے نواب شاہ پہنچے، آصف علی زرداری ایئرپورٹ سے زرداری ہاؤس کے لئے روانہ ہوئے۔

صدر آصف علی زرداری کی آمد پر زرداری ہاؤس پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement