وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی اور وفاقی حکومت کے حجم کو کم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے


وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی اور وفاقی حکومت کے حجم کو کم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
وفاقی حکومت کا سائز چھوٹا کرنے کے لئے قائم کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ کریں گے جبکہ منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات، اقتصادی امور کے وزراء رکن مقرر کر لیے گیے ہیں، اس کے علاوہ سیکرٹری، پاور ڈویژن، سیکرٹری، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے ، اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی میں بلال اظہر کیانی، ڈاکٹر قیصر بنگالی، ڈاکٹر فرخ سلیم کو بھی شامل کر لیا گیا ہے جبکہ اعلی سطح کی کمیٹی کے ٹی او آر بھی وضع کر لئے گئے ہیں۔
وفاقی حکومت کے امور کی انجام دہی کے لئے تجاویز اور ٹھوس پلان تیار کیا جائے گا جبکہ کمیٹی اثاثہ جات، انسانی وسائل اور دیگر امور کی حفاظت کے طریقہ کار تجویز کرے گی۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل





