یہ واقعہ امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ کے سپلیش پارک میں پیش آیا، زخمی ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 16th 2024, 8:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکا کے پارک میں فائرنگ کے نتیجے میں 2بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ کے سپلیش پارک میں پیش آیا۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایک نامعلوم شخص پارک میں آیا اور اس نے فائر کھول دیے، جس کے بعد پارک میں بھگدڑ مچ گئی۔
پولیس کے مطابق پارک میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت8 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال روانہ کیا گیا۔
یہ حملہ بغیر کسی منصوبہ بندی کے کیا گیا جبکہ تعاقب کے بعد فائرنگ کرنے والا ملزم اپنے گھر کے قریب مردہ حالت میں پایا گیا۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 17 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






