Advertisement
پاکستان

پنجاب اسمبلی کے ایوان میں آئی لو یو اسپیکر صاحب کے نعرے

پنجاب اسمبلی کے ایوان میں حکومتی رکن آغا علی حیدر نے نقطہ اعتراض پر آئی لو یو اسپیکر صاحب کا نعرہ لگا دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 28th 2024, 4:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب اسمبلی کے ایوان میں آئی لو یو اسپیکر صاحب کے نعرے

لاہور: پنجاب اسمبلی کے ایوان میں اسپیکر کے چاہنے والوں  نے آئی لو یو کے نعرے لگا دیے۔

پنجاب اسمبلی کے ایوان میں حکومتی رکن آغا علی حیدر نے نقطہ اعتراض پر آئی لو یو اسپیکر صاحب کا نعرہ لگا دیا۔

ایوان میں آغا علی حیدر اور ساتھ لگی کرسیوں پر بیٹھے دیگر ایم پی ایز نے بھی آئی لو یو اور وی لو کے نعرے لگا دیے۔

اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان آئی لو یو نعروں پر مسکراتے رہے جب کہ اسپیکر اسمبلی نے آئی لو یو کہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 13 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 7 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 13 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ