غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے لوگ غیر انسانی سلوک کا سامنا کر رہے ہیں اور ایک تہائی آبادی سنگین غذائی قلت سے دوچار ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 28th 2024, 6:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں کم سے کم 60 فلسطینی شہید اور 140زخمی ہو گئے ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے لوگ غیر انسانی سلوک کا سامنا کر رہے ہیں اور ایک تہائی آبادی سنگین غذائی قلت سے دوچار ہے۔ گزشتہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 37 ہزار7 سو فلسطینی شہید اور 86 ہزار3 سو زخمی ہوئے ہیں۔

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- a day ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- a day ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- a day ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 days ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- a day ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 days ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 8 hours ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

