Advertisement

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح افراد کی فائرنگ، 14 افراد زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس کے مصروف شہر آسٹن میں دو مسلح افراد کے ایک دوسرے پر فائرنگ کے تبادلے کے دوران 14 افراد زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 14 2021، 3:43 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

خبررساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق آسٹن کے محکمہ پولیس کے عبوری چیف جوزیف چیکون نے سنیچر کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ صبح ایک بجکر 30 منٹ پر ریاست کے دارالحکومت کے مصروف علاقے سکستھ سٹریٹ ایریا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

یہ بظاہر دو فریقین کے درمیان کا آپس کا معاملہ لگتا ہے، واقعے میں زخمی ہونے والے افراد معصوم راہگیر تھے۔

چیکون نے بتایا کہ ’زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دیگر 12 کی حالت تسلی بخش ہے۔ واقعے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

آسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سنیچر کی شام کو جاری بیان میں بتایا گیا کہ ملزموں میں سے ایک کو ٹاسک فورس کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔

Advertisement
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 4 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 5 دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • ایک دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 4 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 4 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی