Advertisement
پاکستان

محرم الحرام میں جلسے اور جلوسوں میں ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد

وزیرداخلہ نے یقین دلایا کہ وفاقی حکومت امن وامان برقرار رکھنے کیلئے آزاد جموں وکشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سمیت تمام صوبوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کریگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jul 9th 2024, 2:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
محرم الحرام میں جلسے اور جلوسوں میں ڈرون  کے استعمال پر پابندی عائد

حکومت نے ملک بھر میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے دوران ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔

اس بارے میں فیصلہ پیر کے روزاسلام آباد میں وزیرداخلہ محسن نقوی کے زیر صدارت ایک اجلاس میں کیا گیا ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم سے دس محرم کے دوران محرم کے جلوسوں اور مجالس میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی ہوگی۔

تاہم انٹرنیٹ یا موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کا جائزہ لینے کے بعد صوبوں کی مشاورت سے کیا جائیگا۔

وزیرداخلہ نے یقین دلایا کہ وفاقی حکومت امن وامان برقرار رکھنے کیلئے آزاد جموں وکشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد سمیت تمام صوبوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کریگی۔

متعلقہ انسپکٹرز جنرل آف پولیس اور داخلہ سیکرٹریوںنے اجلاس کو محرم کیلئے سیکورٹی منصوبے سے متعلق بریفنگ دی۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 35 minutes ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 30 minutes ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 19 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 21 hours ago
Advertisement