آج بروز منگل 24 قیراط سونا 100 روپے کی کمی کے ساتھ 245,000 روپے فی تولہ میں فروخت ہوا

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 9th 2024, 10:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک بھر میں آج سونے کے نرخوں میں کمی واقع ہو گئی۔
آج بروز منگل 24 قیراط سونا 100 روپے کی کمی کے ساتھ 245,000 روپے فی تولہ میں فروخت ہوا۔
24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 86 روپے کمی سے 210,048 روپے ہوگئی، جبکہ 22 قیراط سونے کا 10 گرام 192,544 روپے میں فروخت ہوا۔
دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ، 24 قیراط چاندی فی تولہ 2900 روپے، جبکہ 10 گرام چاندی 2486 روپے میں فروخت ہوئی۔
ذرائع کے مطابق صارفین کی قوت خرید میں کمی کی وجہ سے آج سونے کی قیمت کو اس کی اصل قیمت سے 2,200 روپے کم رکھا گیا ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



