وزیر اعلی ٰ سندھ کی زیر صدارت اعلی ٰ سطحی اجلاس ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
سید مراد علی شاہ نے متعلقہ افسروں کو ہدایت کی کہ شہر کی پانی کی ضرورت پور ا کرنے کے لئے حب کینال کا کام ایک سال میں مکمل کیا جائے

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 11th 2024, 2:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کراچی میں اعلیٰ سطح کا ایک اجلاس ہوا جس میں شہر کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
وزیر اعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت کی اور کہا کہ و ہ آئندہ مہینے کی چودہ تاریخ کو جام صادق پُل سے شاہ فیصل تک جانے والے ملیر ایکسپریس وے کے انٹر چینج کا افتتاح کریں گے۔
سید مراد علی شاہ نے متعلقہ افسروں کو ہدایت کی کہ شہر کی پانی کی ضرورت پور ا کرنے کے لئے حب کینال کا کام ایک سال میں مکمل کیا جائے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








