Advertisement
پاکستان

سمند ر پار پاکستانیوں کو 60 روز میں پا سپورٹ جاری کیا جائے گا ، وزیر خارجہ

نائب وزیراعظم کو یقین دہانی کروائی گئی کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو 60 روز کے اندر پاسپورٹ جاری کیاجائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jul 22nd 2024, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سمند ر پار پاکستانیوں کو 60 روز میں پا سپورٹ جاری کیا جائے گا ، وزیر خارجہ

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت آج(پیر) اسلام آباد میں ایک اجلاس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح وبہبود سے متعلق امور کاجائزہ لیا گیا۔

نائب وزیراعظم کو سیکرٹری داخلہ، امیگریشن اور پاسپورٹ کے محکمے ڈائریکٹرجنرل نے پاسپورٹ کے بروقت اجراء کے حوالے سے ایک جامع بریفنگ دی۔

واضح رہے کہ نائب وزیراعظم کو یقین دہانی کروائی گئی کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو 60 روز کے اندر پاسپورٹ جاری کیاجائے گا۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا