Advertisement

راولپنڈی ٹیسٹ، اسٹیڈیم سے حراست میں لیے جانیوالے بکی کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی : پاک جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم سے حراست میں لیے جانیوالے بکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 8th 2021, 9:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پاک جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران سٹیڈیم سے حراست میں لیے جانے والے بکی کے خلاف تھانہ نیوٹاون میں باقاعدہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،بکی کے خلاف مقدمہ ایف ائی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کے اسٹنٹ ڈائریکڑ  کی مدعیت میں درج کیاگیا۔

بلال نامی بکی کراچی اسٹیڈیم  کے لیے جاری انٹری کارڈ استعمال کرکے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوا۔ ایف آئی آرکے مطابق   ملز م نے موبائل ایپ سپیڈ ٹیسٹ پر تیرہ ہزار روپے جوا لگا رکھا تھا، ملزم نے ابتدائی پوچھ گچھ میں انکشاف کیا کہ آن لائن جوا کھیل رہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ   ملزم سے دو موبائل فون اور انٹری کارڈ قبضے میں لیکر مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ راولپنڈی  ٹیسٹ کے پہلے روز  بھی  پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ٹیلی فون پر میچ کی معلومات دینے پر بکی کو پکڑ کر ایف آئی اے کی تحویل میں دیا تھا۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
Advertisement