رپورٹ کے مطابق جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی میں 2.1 فیصد کا اضافہ ہوا اور جولائی میں مہنگائی کی شرح 11 فیصد رہی

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 2nd 2024, 4:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جولائی میں مہنگائی میں 2.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیا، شرح 11 فیصد رہی۔رواں سال جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مہنگائی کی شرح 11 فیصد رہی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی میں 2.1 فیصد کا اضافہ ہوا اور جولائی میں مہنگائی کی شرح 11 فیصد رہی۔جولائی میں شہروں میں مہنگائی 2 اور دیہاتوں میں 2.2 فیصد بڑھی۔
گزشتہ ماہ شہروں میں مہنگائی کی شرح 13.18 فیصد اور دیہاتوں میں 8.14 فیصد رکارڈ کی گئی تھی۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



