Advertisement

نیویارک میں بنگلا دیشی قونصل خانے پر مشتعل مظاہرین کا دھاوا

مظاہرین نے قونصل خانے سے شیخ مجیب الرحمان کی تمام تصاویر اتار دیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 6th 2024, 9:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیویارک میں  بنگلا دیشی قونصل خانے پر مشتعل مظاہرین کا دھاوا

بنگلا دیش کی صورتحال کا نیویارک میں بھی اثرپڑنے لگا، مشتعل مظاہرین نے بنگلا دیشی قونصل خانے پر دھاوا بول دیا۔

مظاہرین نے قونصل خانے سے شیخ مجیب الرحمان کی تمام تصاویر اتار دیں۔ شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے پر پیرس کی چورنگی پلیس ڈی لا ریپبلک میں بھی سیکڑوں بنگلا دیشی باشندے جمع ہوئے اور جشن منایا۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 15 منٹ قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 43 منٹ قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے