Advertisement

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، بمباری سے مزید 18 فلسطینی شہید

خان یونس میں سیف زون قرار دیئے جانیوالے علاقے پر اسرائیلی بمباری سے خیمہ بستیوں میں آگ لگنے سے 18 فلسطینی جل کر شہید ہوئے، غیر ملکی میڈیا رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 8th 2024, 3:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، بمباری سے مزید 18 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ کے علاقے خان یونس میں جارحیت جاری ہے، صہیونی فوج نے خان یونس شہر میں خیموں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید ہو گئے۔

غیر ملکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے خان یونس میں سیف زون قرار دیئے گئے علاقے پر بمباری کر دی گئی ، جس کی وجہ سے زیادہ تر ہلاکتیں خیموں میں آگ لگنے اور زندہ جلنے کے باعث ہوئیں۔ اس حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریباً18 ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ اسرائیلی فوجی طیاروں نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بھی بمبار ی کی جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاع ہے، جبکہ اسرائیلی فوج نے  بیت حنون سے بےگھر فلسطینیوں کو بھی انخلا کا حکم دے دیا ہے۔ 

دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں نے رفح میں اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنایا جب کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی طیاروں نے حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا جس سے ایک حزب اللہ فائٹر مارا گیا۔ 

واضح رہےکہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک تقریباً 40 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ 

Advertisement
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 19 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 15 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 16 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 21 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 16 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
Advertisement