نجی یونیورسٹی میں ہیلتھ ورکرز کے علاوہ دو عام افراد کو کورونا ویکسین لگائے جانے کا انکشاف
کراچی : ڈاو یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں دو عام افراد کو کورونا ویکسین لگائے جانے کا انکشاف ، ایس اوپیز کےتحت کورونا ویکسین صرف فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو دی جانی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سائیں کی سرکار میں کورونا ویکسینیشن بھی سیاسی ہوگئی، محکمہ صحت سندھ سیاسی سفارش پر عام افراد کو کورونا ویکسن دینے لگا۔ محکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر اسٹاف کےعلاوہ عام شہریوں کو کورونا ویکسین لگادی۔
ڈاو یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں دو عام افراد کو کورونا ویکسین لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، دونوں افراد اہم سیاسی شخصیت کے قریبی عزیزہیں، ایس اوپیز کےتحت کورونا ویکسین صرف فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو دی جانی ہے۔
من پسندوں کو کورونا ویکسین دینے کا معاملہ منظر عام پر آنے کےبعد محکمہ صحت کی پھرتیاں شروع، محکمہ صحت سندھ نے کٹ ہیلتھ افسر ایسٹ ڈاکٹرانیلا قریشی کو معطل کردیا اور سینئر افسر فیاض عباسی کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی تین روز میں رپورٹ پیش کرےگی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل





