جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد، 9 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 30th 2024, 1:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دیر بالا: دیر بالا کے علاقے پاتراک میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق اس المناک واقعے میں 2 خواتین، ایک مرد اور 9 بچے جاں بحق ہوئے۔ یہ خاندان رات کے وقت گھر میں موجود تھا جب مٹی کا تودہ ان پر آ گرا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور ملبے سے نعشوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔ تاہم رات کے اندھیرے اور بارش کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں کافی مشکلات کا سامنا رہا۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 14 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 14 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 11 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 15 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









