نان فائلرز کے موبائل فون سمز، بجلی یا گیس کنکشن منقطع کیے جا سکتے ہیں، نوٹس ملنے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی


ایف بی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔
ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے،انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ٹیکس دہندگان کے لیے 30 ستمبر 2024 تک کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروائیں، اب تک تقریبا 14 لاکھ 25 ہزار افراد نے مالی سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرا دیئے ہیں۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ سالانہ 6 لاکھ روپے سے زیادہ آمدن والے افراد ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے پابند ہیں ، گھر، پراپرٹی یا گاڑی کے مالکان کے لیے بھی انکم ٹیکس گوشوارے فائل کرنا ضروری ہے، مقررہ حد سے زیادہ آمدن والے کاروباری افراد بھی ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے پابند ہیں ۔
نان فائلرز کے موبائل فون سمز، بجلی یا گیس کنکشن منقطع کیے جا سکتے ہیں، نوٹس ملنے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، نان فائلرز کے وارننگ کے بعد بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کیے جاسکتے ہیں ۔

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 4 hours ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 days ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 4 hours ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 4 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 days ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- a day ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 days ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 19 hours ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- an hour ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- a day ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- a day ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 3 hours ago







