انٹربینک میں ڈالر36 پیسے مہنگا ہوگیا ، جبکہ ڈالر 157 روپے سے تجاوز کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 156.89 روپے سے بڑھ کر 157.25 روپے پر پہنچ گیا، ڈالر 156.19 روپے سے بڑھ کر 156.70 روپے پر پہنچ گیا ،فاریکس ڈیلرز کے مطابق جون 2021 میں اب تک ڈالر 3 روپے 80 پیسے مہنگا ہوچکا ہے،21 روز میں ڈالر 153.45 روپے سے بڑھ کر 157.25 روپے پر پہنچ گیا ہے ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/Ns8cnJKbaa pic.twitter.com/T5uQZLzO9c
— SBP (@StateBank_Pak) June 21, 2021
بینکنگ ماہر اسد رضوی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام سے قبل روپے کی قدر میں کمی متوقع تھی ، رواں مالی سال کے اختتام پر بیرونی ادائیگی پر ڈالر کی خریداری دیکھی جارہی ہے ، 30 جون 2020 کو مالی سال کے اختتام پر ڈالر 168.05 روپے پر بند ہوا تھا،30 جون 2020 کے بعد انٹربینک میں 152.90 کی کم سطح تک ریکارڈ کیا گیا ،اسد رضوی نے مزید کہا ہے کہ ڈالر 152.90 کی کم سطح سے اب تک 3 فیصد مہنگا ہوچکا ہے ۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 36 minutes ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 20 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago






