خیبر پختونخواہ کے سرکاری ملازمین پر کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی
خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم تنظیموں، بالخصوص کالعدم پی ٹی ایم کے جلسوں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 9th 2024, 5:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پہ پابندی لگا دی اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم تنظیموں، بالخصوص کالعدم پی ٹی ایم کے جلسوں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں تمام سرکاری محکموں اور ملازمین کو مطلع کیا گیا ہے کہ کسی بھی کالعدم تنظیم کے پروگرام یا سرگرمی میں کسی بھی شکل میں شرکت، چاہے مالی ہو یا جسمانی، غیر قانونی قرار دی گئی ہے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 18 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 17 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 20 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







