پاسنگ مارکس میں تبدیلی ، نتائج کا اعلان نمبروں کی بجائے گریڈنگ سسٹم سے ہو گا
اعلامیے کے مطابق گریڈنگ سسٹم پہلے مرحلے میں نویں اور گیارھویں جماعت پر لاگو ہو گا۔طالب علم کو جاری کردہ رزلٹ کارڈ کے اوپر اب نمبروں کی بجائے گریڈنگ پوائنٹ یا سی جی پی اے درج ہو گا


پاسنگ مارکس میں تبدیلی ،امتحانا ت میں پاس ہونے کا نیا طریقہ کار متعارف، نتائج کا اعلان نمبروں کی بجائے گریڈنگ سسٹم کے تحت ہو گا۔
اسلام آباد : وفاقی وزارت تعلیم نے ملک میں امتحانات میں پاس ہونے کانیا گریڈنگ سسٹم متعارف کردیا، امتحانی نتائج نمبروں کی بجائے گریڈنگ سسٹم کے تحت دیے جائے گے، پاسنگ مارکس میں اضافہ کر دیا گیا،وزارت تعلیم نے گریڈنگ سسٹم کے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔
وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اب ملک بھر میں امتحانات کے نتائج گریڈنگ سسٹم کے تحت دیے جائے گے،اور پاسنگ مارکس بھی 33 فیصد سے بڑھ کر 40 فیصد ہو گئے ہیں اب طالب علم کو امتحان میں پاس ہونے کےلیےامتحان میں 40 فیصد نمبرز حاصل کرناہوں گے۔
اعلامیے کے مطابق گریڈنگ سسٹم پہلے مرحلے میں نویں اور گیارھویں جماعت پر لاگو ہو گا۔طالب علم کو جاری کردہ رزلٹ کارڈ کے اوپر اب نمبروں کی بجائے گریڈنگ پوائنٹ یا سی جی پی اے درج ہو گا۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سات پوائنٹس گریڈنگ سسٹم کی جگہ اب 10 پوائنٹ گریڈنگ سسٹم ہو گا ۔جن میں اے پلس پلس،اے پلس، اے بی پلس پلس،بی پلس اور بی گریڈ ہو گا۔

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 6 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 6 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 3 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 3 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 3 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 5 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 days ago





