اعلی عدلیہ کی دوبار وضاحت کے باوجود مزید تاخیر برداشت نہیں ہو سکتی ہے، مشیر اطلاعات کے پی


مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فی الفور نوٹیفکیشن جاری کرے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹویٹ میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عدلیہ کی دو بار وضاحت کے باوجود مزید تاخیر برداشت نہ ہوگی، الیکشن کمیشن آئیں بائیں شائیں سے مزید کام نہ لے بلکہ مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے۔
الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فی الفور نوٹیفیکشن جاری کریں، اعلی عدلیہ کی دوبار وضاحت کے باوجود مزید تاخیر برداشت نہیں ہو سکتی ہے، الیکشن کمیشن آئیں بائیں شائیں سے مزید کام نہ لیں، الیکشن کمشنر شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کررہے ہیں، شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری میں الیکشن کمشنر… pic.twitter.com/eIIO0fH9QA
— Barrister Dr Muhammad Ali Saif (@BaristerDrSaif) October 20, 2024
انہوں نے کہا کہ شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری میں چیف الیکشن کمشنر آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے ہیں، ان کے خلاف آرٹیکل 6 اور توہین عدالت کی کارروائی ہونی چاہیے۔
صوبائی مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ایک الیکشن کمشنر 8 ججز کے حکم کو تاخیری حربوں سے نظرانداز کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور وہ حکومت کے احکامات پر آئین اور قانون کو روند رہا ہے جبکہ شریف خاندان اعلیٰ عدلیہ پر بار بار حملہ آور ہو رہا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- an hour ago

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 4 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- an hour ago

علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، آرمی چیف
- 4 hours ago

جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
- 2 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 37 minutes ago

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 3 hours ago

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 26 minutes ago

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 3 hours ago

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان
- 4 hours ago

بھارتی کرکٹ ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 5 hours ago

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 18 minutes ago