زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 133 رنز کی اننگز کھیلی


زمبابوے کی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ افریقہ سب ریجنل کوالیفائر میچ میں گیمبیا کے خلاف 344 رنز کا ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کر دی۔
نیروبی میں گیمبیا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 20 اوورز میں 344 رنز بنائے۔
زمبابوے کےکپتان سکندر رضا نے زمبابوے کی جانب سے پہلی ٹی ٹوئنٹی سنچری اسکور کی، انہوں نے 33 گیندوں پر سنچری مکمل کی،سکندر رضا نے 15 چھکے اور 7 چوکوں کی مدد سے 43 گیندوں پر 133 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور ناٹ آوٹ رہے۔
ہدف کے تعاقب میں گیمبیا کی ٹیم 14.4 اوورز میں 54 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانےکا ریکارڈ نیپال کے پاس تھا جو اس نے گزشتہ سال ایشین گیمز میں منگولیا کے خلاف بنایا تھا، ۔نیپال نے منگولیہ کے خلاف کھیلتے ہوئے3 وکٹوں کے نقصان پر 314 رنز بنا کر کرکٹ کی تاریخ میں پہلی دفعہ 300 رنز کا ہندسہ عبور کیا تھا۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 18 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 19 گھنٹے قبل






