جسٹس منصور علی شاہ نے نیا خط 23 اکتوبر کو لکھا اورخط میں سر تھامس مورے کا قول بھی نقل کیا گیا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 25th 2024, 12:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جسٹس منصور علی شاہ نےچیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیا،لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے خصوص بنچ میں بیٹھنے سے انکار کیا ہے،انہوں نے پہلے بھی لکھا تھا کہ ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بنچز کا حصہ نہیں بنوں گا۔
جسٹس منصور علی شاہ نے نیا خط 23 اکتوبر کو لکھا اورخط میں سر تھامس مورے کا قول بھی نقل کیا گیا ہے ، خط چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو بطور سربراہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی لکھا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 7 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 12 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 12 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



