Advertisement

بنگلہ دیش:عوامی لیگ کے طلبہ ونگ پر پابندی عائد

حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے سٹوڈنٹ ونگ چھاترالیگ پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Oct 25th 2024, 5:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنگلہ دیش:عوامی لیگ کے طلبہ ونگ پر پابندی عائد

بنگلا دیشی حکومت نے سابق حکمران جماعت عوامی لیگ  کے طلبہ ونگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت عوامی لیگ کے طلبہ ونگ پر پابندی عائد کی ہے،چھاتر لیگ پر مظاہرین پر پُرتشدد حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

واضح رہے کہ بنگلادیش میں حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کے  دوران چھاترا لیگ کے لوگوں نے یونیورسٹی کیمپس میں طلبا مظاہرین پر حملے کیےتھے۔ 

احتجاج کے دوران پولیس اور حکومت مخالف مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 700 سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے۔

پرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اقتدار سے الگ ہوکر بھارت فرار ہو گئیں تھی،جس کے بعد بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
Advertisement