لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ بنوانے میں سابق صدر آصف زرداری کردار ادا کریں گے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اکثریت ہوگی، پی ٹی آئی کی 28 سے29سیٹیں ہوسکتی ہیں۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ پیپلزپارٹی ، پاکستان مسلم لیگ ن ، اے این پی اور اختر مینگل مل کر بنائیں گے۔
سینیٹ انتخابات۔۔ کون سی پارٹی جیتے گی۔۔؟ جانیئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی سے@arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak #senateelection @PTIofficial @MediaCellPPP @pmln_org pic.twitter.com/8ymyc5Zogv
— GNN (@gnnhdofficial) February 8, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا پروگرام میں کہنا تھا کہ حکومتی اتحاد کیلئے چیئرمین سینیٹ بنوانا بہت مشکل ہےکیونکہ حکومت کے ساتھ ، ایم کیو ایم ، مسلم لیگ ق ہے۔یہ بلوچستان عوامی پارٹی کے کچھ لوگوں پر منحصر کرے گا، لیکن میرے خیال میں سابق صدر آصف علی زرداری چیئرمین سینیٹ بنوانے میں کردار ادا کریں گے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 14 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 20 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 20 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 15 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago



