راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں گیریژن کا دورہ کیا اور ملکی دفاعی کیلئے تیاریوں اور حکمت عملی کو سراہا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 9th 2021, 3:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کھاریاں گیریژن کے دورہ کے موقع پر کمانڈر سنٹرل کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے آرمی چیف کا استقبال کیا،آرمی چیف نے سینٹرل کمانڈ میں جاری وار گیمز کا جائزہ لیااور آرمی چیف نے ملکی دفاعی کیلئے تیاریوں اور حکمت عملی کو سراہا۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ آرمی چیف نےروایتی اورغیرروایتی خطرات سےنمٹنےکیلئےافسروں کی عزم کی تعریف کی جبکہ آرمی چیف نے مادروطن کےدفاع کیلئےسینٹرل کمانڈکی آپریشنل تیاریوں اورعزم کی بھی تعریف کی۔

اعظم نذیر تارڑ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی نئی پیشکش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
- 16 گھنٹے قبل

علیمہ خان کا دعویٰ: پولیس والے خود کہہ رہے تھے کہ وہ بانی کے ساتھ ہیں
- 15 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پولیس انتظار کرتی رہی مگر کوئی احتجاجی نہیں آیا ، وزیر اعلی ٰ پنجاب
- 11 گھنٹے قبل

امریکا نے بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف اور نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دیں
- 10 گھنٹے قبل

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ، وزیر دفاع سمیت 9 افراد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

طالبان حکومت کا پاکستانی بائیکرز کا پرتپاک خیرمقدم، کابل میں خصوصی تقریب
- 16 گھنٹے قبل

صحافیوں پر پر تشدد واقعات کی غیر مشروط معذرت کر تاہوں ، عطاتاررڑ
- 14 گھنٹے قبل

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان پر 11 رنز سے فتح
- 10 گھنٹے قبل

"معافی مانگیں تو معافی ممکن ہے ، عمران خان کو مشروط ریلیف کی پیشکش
- 10 گھنٹے قبل

بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
- 11 گھنٹے قبل

مستونگ،سکیورٹی فورسز پرحملے میں میجر سمیت 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک
- 3 منٹ قبل

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ متحرک
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات