Advertisement

سرڈان بریڈ مین کی 77 سال پرانی ٹیسٹ بیگی گرین کیپ لاکھوں ڈالر میں نیلام

رقم پاکستانی کرنسی میں 7 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Dec 4th 2024, 9:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرڈان بریڈ مین کی 77 سال پرانی ٹیسٹ بیگی گرین کیپ لاکھوں ڈالر  میں نیلام

سابق آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر سرڈان بریڈ مین کی 77 سال پرانی ٹیسٹ ‘بیگی گرین کیپ’ 3 لاکھ 90 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سڈنی کے مقامی نیلام گھر میں سر ڈان بریڈمین کی بیگی گرین کیپ کی نیلام ہوئی۔ یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 7 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آنجہانی سر ڈان بریڈمین نے یہ ٹیسٹ کیپ اپنی آخری ٹیسٹ سیریز کے دوران پہنی تھی، جو 48-1947 میں بھارت کے خلاف آسٹریلیا میں کھیلی گئی تھی۔

 بریڈمین نے اس سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی 100 ویں فرسٹ کلاس سنچری اسکور کی تھی۔ انہوں نے 6 اننگز میں 715 رنز بنائے تھے جس میں 3 سنچریاں اور ایک ڈبل سنچری شامل تھی۔

Advertisement
سپریم کورٹ کا بڑا اقدام ،خصوصی اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کر دی

  • 2 منٹ قبل
کاز لسٹ کی منسوخی، میری عدالت کی بنیادوں میں بارود رکھ کر اڑا دیتے،جسٹس اعجازاسحاق

روسی صدر کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، یوکرین جنگ سمیت دیگر امور پر گفتگو

  • 6 گھنٹے قبل
کویت میں ڈرائیونگ کے دوران نقاب پہننے والی خواتین پر پابندی عائد کر دی گئی

  • 5 گھنٹے قبل
قومی سلامتی کمیٹی کا  اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا، بیرسٹر سیف

2 خلا باز س نو ماہ اسپیس  میں پھنسے رہنے کے بعد بحفاظت زمین پر واپس پہنچ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کا عید الفطر پر تین دن کی تعطیلات کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان شوبز کی خوبرو جوڑی صبور علی اور علی انصاری کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  • ایک گھنٹہ قبل
عالمی بینک کی طرف سے  پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری

عالمی بینک کی طرف سے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری

  • 4 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کےعوام فتنہ الخوارج کیخلاف متحدہ ، سیکورٹی اہلکار کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے

  • 5 گھنٹے قبل
اگر بانی پی ٹی آئی اور ہم دہشت گرد ہیں تو پھر بات ختم ہوگئی، فواد چوہدری