Advertisement
پاکستان

9مئی مقدمات میں پی ٹی آئی قیادت گناہ گار قرار، رپورٹ عدالت میں پیش

پی ٹی آئی قیادت نے 9 مئی کو عوام کو اکسایا، اسد عمر، اعظم سواتی اور حافظ فرحت عباس سمیت دیگر ملزمان قصور وار ہیں، جے آئی ٹی رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر دسمبر 7 2024، 3:49 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
9مئی مقدمات میں پی ٹی آئی قیادت گناہ گار قرار، رپورٹ عدالت میں پیش

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 9 مئی کے مختلف مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کو مجرم قرار دے دیا۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی  عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کے مختلف مقدمات کی سماعت کی اور جے آئی ٹی نے سانحہ 9 مئی کے  حوالے سے مختلف مقدمات کی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی قیادت نے 9 مئی کو عوام کو اکسایا، اسد عمر، اعظم سواتی اور حافظ فرحت عباس سمیت دیگر ملزمان قصور وار ہیں۔

دوران سماعت فاضل جج نے ملزمان کے وکلا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلے آپ تفتیش مکمل کرنے کا کہہ رہے تھے، اب بات ختم ہو گئی، اس لیے بحث کرتے ہیں، آپ تاریخ بتا دیں۔

بعد ازاں عدالت نے ملزمان کے وکلا کو 9 مئی کو مختلف مقدمات میں دلائل کے لیے آئندہ سماعت پر 14 جنوری کو طلب کر لیا۔

Advertisement
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 days ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 4 days ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 4 days ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 15 hours ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 days ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • a day ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 days ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 15 hours ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور