Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےنااہلی کی درخواستوں میں فیصل واوڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 10th 2021, 6:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیدرخواستوں پر سماعت کی۔وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے وکیل الیکشن کمیشن کے سامنے پیش نہ ہوئے جس پر الیکشن کمیشن نے اظہار برہمی کرتے ہوئے وفاقی وزیر پر 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔

دوران سماعت درخواستگزار نے فیصل واوڈا کو بطوروفاقی وزیر کام سے روکنے کی درخواست کرتے ہوئے دلائل کے لیے مہلت مانگ لی۔ جس پرپنجاب سے الیکشن کمیشن کے ممبر نے استفسار کیا کہ آپ کو آج دلائل کا آخری موقع دیاگیا تھا اور آپ اسٹے کی درخواست دے رہے ہیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ آپ اگر میری درخواست مسترد کرتے ہیں تو دلائل دے دوں گا۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق ان کے وکیل کی موجودگی میں اپنے دلائل دیں۔الیکشن کمیشن نے سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
Advertisement