پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر محمد اویس نے جام شہادت نوش کیا۔


سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 خوارج کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر محمد اویس نے جام شہادت نوش کیا۔
سکیورٹی فورسز نے بنوں میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اس دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا جہاں 2 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔
سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے 6 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ 8 خوارج زخمی ہوئے۔
ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع شمالی وزیرستان میں کیا گیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 5 خوارج ہلاک اور 8 زخمی ہوئے، میجر محمد اویس فرنٹ سے آپریشن کی قیادت کر رہے تھے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں میں موجود دیگر ممکنہ خوارجیوں کے خاتمہ کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے،سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پُر عزم ہیں۔

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام پہلے ایلومینائی گالا ڈنر 2025ء کا انعقاد
- 3 hours ago
پنجاب حکومت کا 125 سالہ پرانے جیل قوانین میں ترامیم کرنے کا فیصلہ
- 2 hours ago

سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی گرفتار
- 2 hours ago
9 مختلف کارروائیوں میں 111.1 کلو گرام منشیات برآمد
- 41 minutes ago

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیےبھارتی صحافیوں کو ویزے جاری
- 2 hours ago

نواب شاہ میں گھر کی دیوار گرنے سے3 بچے جاں بحق
- 2 hours ago

ایران کا امریکا اور اسرائیل کودو ٹوک جواب ، "ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں"
- 3 hours ago

میٹا نے انسٹا گرام میں ڈس لائیک بٹن کا اضافہ کر دیا
- an hour ago

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟
- an hour ago

مفتی قوی مجھے سنبھال نہیں پائیں گے ، راکھی ساونت
- 37 minutes ago

اداکاری میں دلچسپی نہیں تھی، وہ حادثاتی طور پر اداکارہ بنیں، نندیتا داس
- 44 minutes ago

بلوچستان کے ضلع قلات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- an hour ago