Advertisement
پاکستان

مولانا فضل الرحمن کی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک سے ملاقات

مصدق ملک نے مولانا فضل الرحمان سے خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 27th 2024, 2:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مولانا فضل الرحمن کی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک سے ملاقات

جمیعت   علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و آبی وسائل ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات کی، جس میں ملکی ترقی اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی ملاقات ہوئی، اس موقع پر انجینئر ضیا الرحمان بھی موجود تھے۔
اس موقع پر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ حکومت عوامی فلاح کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے اپنے حلقے میں جاری منصوبوں پر تجاویز دیں، ترقیاتی منصوبوں کو جلد پایہ تکمیل پر پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

مصدق ملک نے مولانا فضل الرحمان سے خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی، وفاقی وزیر نے سربراہ جے یوآئی کیلئے  نیک خواہشات کا اظہار کیا،ملاقات میں ملکی ترقی اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال  بھی کیا گیا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
Advertisement