گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 82 ہزار 600 روپے ریکارڈ کی گئی تھی

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 18th 2025, 10:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعدملک میں 24 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 400 روپے کا ہوگئی ہے۔
اسی طرح دس گرام سونا 170 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 42 ہزار 112 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی کے بعد 2 ہزار 703 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔
گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 82 ہزار 600 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



