کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 530 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 375 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا

شائع شدہ a month ago پر Jan 21st 2025, 10:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 530 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 375 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
گزشتہ روز بھی 100 انڈیکس مثبت رہا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 572 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 844 پر بند ہوا تھا۔ گزشتہ روز انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 16 ہزار 276 رہی۔
دوسری طرف انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کی کمی ہو گئی، انٹر بینک میں ڈالر ڈالر278 روپے 60 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہو رہا ہے۔

ملک میں قائم دھونس، دھاندلی اور فریب کے نظام کو زمین بوس کرنا ہے، سلمان اکرم راجہ
- 3 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کل دو روزہ سرکاری دورے پرآذربائیجان روانہ ہوں گے
- 4 گھنٹے قبل
امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے دو پولیس افسر ہلاک، قاتل فرار
- 4 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی ، بھارت کیخلاف اہم میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آگئے
- 5 گھنٹے قبل

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، شوبز شخصیات کی قومی ٹیم کیلئے دعائیں اور نیک تمنائیں
- 3 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کا انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

برازیل میں خوفناک بس حادثہ، 12 طلباء ہلاک،متعدد زخمی
- 20 منٹ قبل

سعودی عرب سمیت 6 ملکوں سے مزید 48 پاکستانی ڈی پورٹ، 38 کراچی میں آف لوڈ
- 4 گھنٹے قبل

رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خوروں نےکھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دیں
- 3 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی این سی اے لاہور کے طلبا اور اساتذہ سے خصوصی نشست
- 3 گھنٹے قبل

جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا ہے ،صوبائی وزیر طلاعات عظمیٰ بخاری
- 8 منٹ قبل

پنجاب میں شہریوں کی سہولت کے لیے حکومت نے مفت ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز کردیا
- 25 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات