Advertisement
پاکستان

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے انکار حکومت کے غیر منتخب ہونے کی دلیل ہے، بیرسٹر سیف

حکومت عدلیہ، میڈیا اور اپوزیشن کا وجود ختم کرنے کیلئے نئے قانون لا رہی ہے، مشیر اطلاعات کے پی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 23rd 2025, 5:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے انکار حکومت کے غیر منتخب ہونے کی دلیل ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے انکار حکومت کے غیر منتخب ہونے کی دلیل ہے۔

اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حکومت پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات سامنے آنے پر اب بھاگنے کی تیاری میں ہے، حکومت عدلیہ، میڈیا اور اپوزیشن کا وجود ختم کرنے کیلئے نئے قانون لا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو ربڑ سٹیمپ بنا دیا گیا ہے، حکومت مذاکرات سے بھاگ کر اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کرے گی۔

رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم گورنر خیبرپختونخوا کو اسلام آباد میں گھر دے کر کے پی حکومت کے خلاف سیاسی مورچہ بنا رہے ہیں۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک